
Arwa Huzaifa (XA)
دنیا میں کیا رکھا ہے ایک نہ ایک دن ہمیں بھول ہی جانا ہے
لیکن تُو ایک واحد جسے ہم قبر تک بھی نہ بھولیں گے
تُو لریم ہے، تُو رحیم ہے، تُو غفور ہے
تُو مالک ہے ، تُو دینے والا بے حساب ہے
تیرے جیسا کوئی نہیں اس جہان میںں
لیکن انسان تیرا شکر ادا نہیں کرتا
تُو نے ہزاروں نعمتیں کی ہیں عطا
دنیا میں آئے ہیں صرف تیری عبادت کرنے
جنت میں جانے اور گناہوں کی مغفرت کرنے
ارویٰ کی ایک آرزو ہے تجھ سے
ماں باپ اور استاد ہوں شاد سدا